News
{
}
BBC Urdu
Language: Urdu
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو توڑنے اور تنہا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم وہ اور علامہ راجہ ناصر عباس ’ایسی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔‘
-
11/24/2026 1:23:36 PM +00:00انڈیا کے 15 سالہ بیٹنگ ٹیلنٹ ویبھو سوریہ ونشی نے ایشیا کپ رائٹرنگ سٹارز ٹورنامنٹ کے دوران انڈیا اے کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف 53 گیندوں پر 204 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی ہے۔ انھوں نے مردوں کے مقابلوں میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
11/24/2026 9:20:05 AM +00:00امریکی صدر نے خود کہا کہ انھوں نے ہی یہ ’معاہدہ کروایا‘ تاکہ ٹیکنالوجی کمپنی کے بورڈ کو اپنا فیصلہ بدلنے اور ہوانگ کو واپس لانے پر ’قائل‘ کیا جا سکے۔ تاہم ڈیموکریٹس نے ٹرمپ انتظامیہ پر ’مالی فائدے کے لیے قومی سلامتی کو قربان کرنے‘ کا الزام کیوں عائد کیا ہے؟
-
11/24/2026 10:45:24 AM +00:00شعیب اختر نے کہا: ’میری اپنی ٹیم کے کھلاڑی بھی بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہے ہیں اور اس کے لیے وہ بوتلوں کے ڈھکن استعمال کرتے تھے۔ وہ سینڈ پیپر استعمال نہیں کرتے تھے۔ ہم گیندیں تبدیل کرتے تھے اور اس طرح کے کئی کام کرتے تھے۔‘
-
11/24/2026 5:55:48 AM +00:00پاکستان کے آرمی چیف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سوموار کے روز ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ممکنہ سکیورٹی شراکت داری کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
-
11/24/2026 3:19:18 AM +00:00پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کو چین کے شینژو-24 مشن کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ وہ تیانگونگ خلائی سٹیشن جانے والے پہلے پاکستانی اور پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے۔
-
11/24/2026 4:25:33 AM +00:00حکومت نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کی بات کر رہی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتیں اور بعض آئینی ماہرین سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا ریفرنڈم کے ذریعے نئے صوبے بنانا آئینی طور پر ممکن بھی ہے یا نہیں۔
-
11/24/2026 6:20:19 AM +00:00نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی اوریجنل ڈرامہ سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ فرحت اشتیاق کے مشہور ناول پر مبنی اس سیریز میں ماہرہ خان، فواد خان، احد رضا میر، اقرا عزیز اور ہانیہ عامر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ مومنہ درید کی پروڈیوس کردہ یہ سیریز چار دسمبر کو نیٹ فلکس پر نشر ہو گی۔
-
11/24/2026 2:52:12 AM +00:00ریجنل پولیس آفیسر (آر پی اور) گوجرانوالہ خرم شہزاد وڑائچ نے سوموار کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ’ملزمان ایک ماہ سے قتل کی پلاننگ کر رہے تھے۔‘
-
11/4/2026 3:59:57 AM +00:00بی بی سی اردو کی خبریں آپ کے لیے موبائل ایپ پر بھی دستیاب
-
11/24/2026 2:28:15 AM +00:00ایک وقت وہ بھی آیا جب جلال الدین کا تعاقب کرتے ہوئے چنگیز خان ہندوستان کی سرحد پر پہنچ گیا۔ چنگیز خان اور جلال الدین کی افواج کے درمیان آخری معرکہ 24 نومبر کے دن دریائے سندھ کے کنارے پر ہوا تھا۔
-
11/23/2026 5:25:47 PM +00:00پاکستان میں سائبر کرائم کے خلاف قائم کردہ ادارے نے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک 17 سالہ طالب علم کو تعلیمی ادارے کی عمارت کو بم سے اڑانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
11/23/2026 11:46:11 AM +00:00اگرچہ روایتی طور پر جھینگے ساحلی علاقوں میں پالے جاتے ہیں، لیکن جنوبی پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں بھی یہ تجربہ کامیابی سے کیا جا رہا ہے۔
-
11/23/2026 4:34:36 PM +00:00گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں اس سٹیڈیم کا نام سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام سے منسوب کیا گیا تھا جسے اب واپس ’ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم‘ رکھا گیا ہے۔
-
11/22/2026 3:44:39 PM +00:00بعض مبصرین اسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی اُمید کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں جبکہ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی گنجائش کم ہے۔
-
11/22/2026 2:17:28 PM +00:00حسین نقی اِن چند صحافیوں میں سے تھے جنھیں ’صوبہ بدر، شہر بدر کیا گیا۔ وہ جب صحافت میں تھے تو اخبارات سے اپنے اصولوں کی وجہ سے ٹرانسفر بھی ہوئے، نکالے بھی گئے۔۔۔ کوئی ایسا دور نہیں جب وہ گرفتار نہ ہوئے ہوں، وہ سویلین ادوار ہوں یا مارشل لا کے ادوار۔‘
-
11/22/2026 3:10:17 AM +00:00ایشیا کی دو بڑی فوجی اور اقتصادی طاقتوں انڈیا اور چین طاقتیں کے درمیان 3488 کلومیٹر لمبی سرحد ہے۔ یہ سرحدیں شمال مشرق میں ارونا چل پردیش سے شروع ہو کر شمال میں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش سے ہوتے ہوئے مغرب میں لداخ تک پھیلی ہوئی ہیں۔ اس کی حد بندی واضح نہیں جس پر دونوں ملکوں کا اختلاف ہے۔
-
11/19/2026 4:17:26 AM +00:00چار سال قبل اسلام آباد کے مضافات میں واقع جس ڈھائی ایکڑ زمین پر محض ایک ’فارم ہاؤس‘ تھا، اب اس زمین سے 70 سے 80 لاکھ روپے سالانہ کی زرعی آمدن کا تخمینہ لگایا گیا ہے لیکن یہ ممکن کیسے ہوا؟
-
11/21/2026 12:04:06 PM +00:00برطانیہ میں مستقل سکونت کے نئے قوانین سے کون متاثر ہوگا؟ پانچ لاکھ سے زیادہ افراد کو مستقل سکونت کے لیے مزید انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسکلڈ ورکرز اِن تبدیلیوں سے پریشان کیوں ہیں؟
-
11/14/2026 11:19:54 AM +00:00جموں کشمیر کی 70 فیصد آبادی سرکاری نوکریوں اور اعلیٰ تعلیم میں صرف 30 فیصد مواقع تک کیوں محدود ہے؟
-
11/10/2026 2:30:27 PM +00:00پاکستانی فلم ’مولا جٹ‘ میں نوری نت کے کردار سے وابستہ جملہ ’نواں آیا ایں، سوہنیا‘ آج بھی مصطفیٰ قریشی کی پہچان ہے۔
-
11/7/2026 10:54:04 AM +00:00کیا اِمریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عوام کےکیا اِمریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عوام کے عدم اعتماد کو ظاہر کرتے ہیں؟